چینی کی فی کلو قیمت 81 روپے ہوگئی، ادارہ شماریات

205

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے تک کمی واقع ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 81 روپے تک آگئی ہے۔

رواں ہفتے 16اشیاء کی قیمتیں بڑھیں، انڈوں کی قیمت میں 12روپے فی درجن اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ کے اندر انڈے 40 روپے فی درجن تک مہنگے ہوئے جبکہ رواں ہفتے آلو ساڑھے 5 روپے اور پیاز سوا 4 روپے فی کلو سستی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں