عمران خان نے بنی گالہ میں اپنے پالتو کتوں کے ساتھ وقت گزارا

104

وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں اپنے پالتو کتوں کے ساتھ وقت گزارا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر اور شیرو کو دھوپ میں کھانا کھلایا۔

عمران خان کی پالتو کتوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔

یہ تصاویر وزیراعظم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں