واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی کانگریس نے محکمہ دفاع کا بجٹ بل منظور کیا جس میں ترکی کے خلاف روسی ʼایس –
400ʼ فضائی دفاعی نظام کی خریداری پر پابندیوں کی منظوری کی ایک شق بھی شامل ہے۔
سینیٹ نے دفاعی بجٹ ایکٹ کی منظوری دی جس میں روس اور ترکی کے خلاف پابندیاں بھی شامل ہیں۔









