جامعہ کراچی کے گیٹ پر کریکر حملہ

112

شہر قائد میں واقع جامعہ کراچی کے گیٹ پر کریکر حملہ کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جامعہ کراچی کے گیٹ پر ہونے والا کریکر حملہ شیخ زید کیمپس کے گیٹ پر کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار ملزمان کریکر پھینک پر فرار ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں