اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی، 796پوائنٹس کا اضافہ

141

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی،کے ایس ای100انڈیکس 796پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار کی حد عبور کر گیا ،77.66فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ ہوا ،سرمایہ کاری مالیت 126ارب 33کروڑ 15لاکھ روپے بڑھ گئی، کاروباری حجم بھی 12.89فیصد زیادہ رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں