رکی میں پاکستانی ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی کو تعلیم کے شعبے میں گرانقدر خدمات پر ایوارڈ دیا گیا ہے۔
انقرہ کی اوستم ٹینکیکل یونیورسٹی نے غالب رضا گیلانی کو تعلیم کے شعبے میں 2020 کا بہترین ایوارڈ دیا گیا۔
ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی سفیر سجاد سائرس قاضی سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔









