لندن ( اے ایف پی ) برطانیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نئے وائرس کا دبائو زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے ۔ انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وٹی نے بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی جو نئی لہر آئی ہے ، اس کے بارے میں خدشہ ہے کہ یہ تیزی سے پھیل سکتی ہے اور عوامی آگاہی کو فروغ دے کر اس وبا کی منتقلی پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔
کورونا وائرس کی نئی لہر زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے، برطانوی سائنس داں
126









