کچھ لوگ اداروں سے جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، حماد اظہر

149

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ اداروں سے جنگ اورکرپشن کی طرف دھکیلنا چاہتےہیں مسلم لیگ ن کے “دانشوروں” نے معیشت کو دیوالیہ کے قریب پہنچا دیا تھا، ۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار کا کہنا تھا کہ آج عالمی ادارے ہماری معیشت کواپ گریڈ کرچکے ہیں، دنیا کی معیشت کورونا کے باعث سکڑرہی ہے اورپاکستان میں مثبت گروتھ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں