بلاول بھٹو کا محمود اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ

111

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

دوران گفتگو بلاول بھٹو نے محمود اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اہداف پر بھی گفتگو کی گئی۔

اپوزیشن کی دونوں جماعتوں کے قائدین نے اس دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

پی پی چیئرمین نے محمود اچکزئی کو بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں