ماسکو میں نئے سال کی آمد پر خوبصورت چراغاں

163

روس کے دارالحکومت ماسکو میں نئے سال کی آمد کے حوالے سے خوبصورت چراغاں کی تیاریاں جاری ہیں۔

ایک ہزار سے زائد کرسمس ٹری اور 4 ہزار سے زائد مقامات سجا دیئے گئے۔

دوسری جانب شہریوں نے کورونا ایس او پیز نظر انداز کردیئے اور بڑی تعداد میں خوبصورت مناظر دیکھنے نکل آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں