میئر اسلام آباد کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر عادل شاہ گیلانی کامیاب ہوگئے۔
غیرسرکاری و غیرحتمی نتیجے کے مطابق ن لیگی امیدوار پیر عادل شاہ گیلانی 43 ووٹ لیکر میئر اسلام آباد منتخب ہوگئے ہیں۔
غیرسرکاری و غیرحتمی نتیجہ کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار ملک ساجد محمود نے 26 ووٹ حاصل کیے۔









