ایم کیو ایم استعفیٰ کے بعد اسلام آباد میں احتجاج کرے، ناصر حسین شاہ

146

سکھر (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم استعفیٰ کے بعداسلام آباد میں احتجاج کرے، مردم شماری کے حوالے سے ہم ان کے احتجاج میں شامل ہوں گے،سینیٹ اور بلدیاتی الیکشن کی تیاری کر رہے ہیں، سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر ہم نے استعفیٰ دے دیئے تو یہ معاملات دھرے کے دھرے رہ جائیں گے،ہم ساتھ ہیں۔ نااہل حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں