کابل(اے پی پی)افغانستان میں مقابلہ حسن منعقد کیا گیا۔شریک زیادہ ماڈلز نے افغانستان کا روایتی لباس پہن رکھا تھا تاہم بعض کے لباس میں مقامی کے ساتھ ساتھ مغربی فیشن کی جھلک بھی دکھائی دی ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق کابل میں منعقدہ مقابلہ حسن کے ڈائریکٹر حامد ولی کا کہنا کہ مقابلہ حسن میں شرکت کیلئے فیشن اور بیوٹی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تقریباً 60نوجوان مرد اور خواتین ماڈلز سٹیج پر آئے۔
افغانستان میں مقابلہ حسن، مقامی کے ساتھ مغربی فیشن کی جھلک دکھائی دی
126









