روم میں آتش بازی سے سیکڑوں پرندے ہلاک

171

اٹلی کے شہر روم میں سال نو پر آتش بازی کے باعث کئی سو پرندے ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین نے ویڈیوز بنا کر وائرل کردیں۔

روم کے میئر کی جانب سے 31 دسمبر سے 6 جنوری تک آتش بازی پر پابندی عائد تھی لیکن عوام نے اس پابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔

جانوروں کے حقوق کے گروپوں نے اس واقعے کو ایک ’قتل عام‘ قرار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں