ہنزہ میں آئس ہاکی کا ميلہ

175

وادی ہنزہ کے تاريخی مقام التت فورٹ میں آئس ہاکی کا ميلہ جاری ہے۔

دوسرے روز ہڈن پیراڈائز اور پاک ترک کارپیٹس کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ ہڈن پیراڈائز نے تين ايک سے کاميابی حاصل کی۔

ونٹر اسپورٹس گالا کا آغاز 10 جنوری سے ہوا جو کہ 17 جنوری تک جاری رہے گا۔

آئس ہاکی ٹورنامنٹ ميں گلگت بلتستان اور چترال سے کلُ 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںجبکہ یہ پاکستان کی پہلی آئس ہاکی چیمپیئن شپ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں