اٹلی: برف کا رنگ سرخ ہوگیا

196

اٹلی کے الپائن ولیجز میں صحارا سےآئی سرخ ریت نے سفیدبرف کو سرخ رنگ کا کردیا ہے۔

سیاحوں کاکہنا ہے کہ الپائن ولیجز میں موجود برف میں ریت بھری ہے یہاں تک کے ان کے لباس بھی ریت سے اٹ گئے ہیں۔

دوسری جانب اسکاٹ لینڈ میں بھی شدید سردموسم ، برفباری کا راج ہے جبکہ سعودی عرب کے ابھا ریجن میں برفباری کے بعد سڑکوں، پہاڑوں پر پڑی برف حسین نظارہ پیش کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں