کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کردیا۔

294

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی (BIEK) نے کلاس 11 (پری میڈیکل) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کلاس 11 (پری میڈیکل) کے امتحانات کے نتائج BIEK کی آفیشل ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں