نیب کا ضبط شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں نیلام کرنیکا فیصلہ

126

راولپنڈی(مانیٹرنگ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف کیسز میں ضبط شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق 12گاڑیوں اور ایک موٹرسائیکلز کی نیلامی 18نومبر کو نیب لاہور آفس میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں