برسلز: رکن پارلیمنٹ نےلاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا

183

برسلز کی رکن پارلیمنٹ نے لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا ۔

بیلجیم میڈیا کے مطابق برسلز کی ہنگیرین حکمران جماعت کےرکن یورپین پارلیمنٹ نےغیر قانونی پارٹی کی جبکہ پولیس نے چھاپا مارا اور متعدد سفارتکاروں کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق بیلجیم میں اس قسم کی پارٹیوں ہر پا بندی ہے۔

ہنگیرین رکن پارلیمنٹ دائیں بازو کی حکمران جماعت سے تعلق رکھتےہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں