شرومنی اکالی دل بھارتی حکمراں اتحاد سے الگ ہوگئی

201

مودی سرکار کو بڑا دھچکا، بھارتیہ جنتا پارٹی کی سب سے پرانی اتحادی جماعت شرومنی اکالی دل نے حکمراں اتحاد این ڈی اے سے راستے الگ کرلیے۔

پارٹی صدر سکھبیر سنگھ بادل نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں کی فصلوں کے لیے قانونی تحفظ دینے سے انکار کیا۔

شرومنی اکالی دل نے 4 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد حکومت سے علیحدگی اختیار کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں