امریکا: برفباری کے باعث متعدد شہروں میں حادثات

172

امریکا کی متعدد ریاستوں میں گزشتہ سال کے آخری میں شروع ہونے والا برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کئی شہروں میں 3 سے 4 انچ برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔

برفباری کے باعث سرکوں پر گاڑیوں کو جبکہ پیدل چلنے والوں کو مختلف حادثات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پھلسن کے باعث امریکا میں ٹریفک حادثات اور لوگوں کے پھسلنے کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں