سرینگر (جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبدﷲ کا کہنا ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان واقع لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ہونے والی چینی جارحیت کی وجہ آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے۔فاروق عبدﷲ کا کہنا تھا کہ جو کچھ بھارتی حکومت نے پانچ اگست کو کیا وہ ناقابل قبول ہے۔انہوں نے گلہ کیا کہ انہیں پارلیمنٹ کے اندر کشمیریوں کی مشکلات سے متعلق بات نہیں کرنے دی جاتی
اُمید ہے چین کی مدد سے کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال ہو گا، فاروق عبدﷲ
149









