’آئرن مین‘ کی الیکٹرک کار مارکیٹ میں آگئی

193

ہالی ووڈ کی مشہور فلم ایونجرز اِنڈ گیم میں آئرن مین کی کار ای ٹرون جی ٹی گرینڈ ٹور مارکیٹ میں متعارف کرا دی گئی ہے ۔

یہ الیکٹرک کار اپریل 2019 کی فلم ایونجرز اِنڈ گیم میں ٹونی اسٹارک نے چلائی تھی۔

الیکٹرک کار کے اس نئے ورژن کی قیمت 1 لاکھ 33 ہزار 105 برطانوی پاؤنڈ مقرر کی ہے جو کہ گزشتہ ورژن سے تقریباً دوگنی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں