اپوزیشن جماعتوں کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے، فرخ حبیب

132

پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے، اُنہیں حساب دینا ہوگا۔

پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب نے کہا کہ جو لوگ فارن فنڈنگ کی بات کر رہے ہیں، اُن کی اپنی ابتدا ہی فارن فنڈنگ سے ہوتی ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ یہ صرف پی ٹی آئی کی نہیں، تمام سیاسی جماعتوں کی جانچ پڑتال کا معاملہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں