ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

193

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز مزید 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 170 روپے کم ہوکر 96 ہزار 880 روپے ہے۔

بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے 14 کروڑ 42 لاکھ ڈالر واپس بھیجے

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 846 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں