برطانیہ میں اپریل کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز

239

برطانیہ میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، عالمی وبا سے بدھ کو مزید 744 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اپریل کے بعد سے ایک روز میں ہلاک افراد کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

ان تازہ ہلاکتوں کے بعد برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 69 ہزار 51 ہوگئی ہے۔

برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 39 ہزار237 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں