واشنگٹن (جنگ نیوز )گزشتہ ماہ نومبر میں ہونے والے 46ویں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 77سالہ جوبائیڈن اور امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر منتخب ہونے والی 56سالہ کاملا ہیرس کو ٹائمز میگزین نے 2020 کا ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا۔ٹائم میگزین سال کے اختتام پر ہر سال ’پرسن آف دی ایئر‘ کا اعلان کرتا ہے اور تقریبا دنیا کی ہر معروف شخصیت کی خواہش ہوتی ہے کہ شہرہ آفاق میگزین اسے یہ اعزاز بخشے۔
جوبائیڈن اور کاملا ہیرس ٹائم میگزین کے پرسن آف دی ایئر قرار
123









