جوبائیڈن کوکورونا ویکسین لگے گی

132

واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی ٹرانزیشن ٹیم کے مطابق بائیڈن کو اگلے ہفتے کرونا ویکسین لگائی جائے گی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس کو جمعے کو (آج )ویکسین لگائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں