روس: آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے دھماکا

169

روس میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے سبب دھماکا ہوگیا، آگ اور آتشبازی کے سامان نے مل کر خوفناک نظارہ پیش کیا۔

نیوایئر کے لیے جمع کیے گئے پٹاخے کئی منٹ تک پھٹتے رہے، تقریباً 400 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پانےکی کوششوں میں حصہ لیا۔

واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں