سعودی آرامکو نے پیٹرول کےنرخوں میں اضافہ کردیا

201

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے جنوری کے مقابلے میں پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کردی گئی ہے۔

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کے مطابق اوکٹن 91 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کر دی گئی ہے۔

آرامکو کے مطابق اوکٹن 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.95ریال مقرر کردی کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں