سعودی عرب: اقامے کے سہ ماہی اجرا و تجدید کی منظوری

200

سعودی عرب میں اقامے کے سہ ماہی اجرا اور تجدید کی منظوری دی گئی۔

سعودی کابینہ نے بدھ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں ان اقدامات کی منظوری دی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری ورک پرمٹ اقامہ ہولڈرز کے لیے ہے۔

گھریلو عملہ اور وہ تمام ملازمین جو اس کے دائرے میں آتے ہیں ان پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں