سوئٹزرلینڈ: قرنطینہ میں رہنے کے احکامات پر سیکڑوں برطانوی سیاحوں کی واپسی

166

سوئٹزرلینڈ کی حکومت کے قرنطینہ میں رہنے کے احکامات کے پیش نظر سوئس اسکی ریزورٹ میں موجود برطانوی سیاح علاقہ چھوڑ کرجانےلگے۔

دس دن قرنطینہ میں رہنے سے بچنے کے لیے رواں ہفتے 200 کے قریب برطانوی سیاح سوئس علاقے Verbier سے روانہ ہوئے۔

سوئس حکومت نے وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے آنے والوں پر دس دن قرنطینہ میں گزارنے کی شرط عائد کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں