راولپنڈی(نمائندہ جنگ )لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے سیکرٹری دفاع لیفٹینٹ جنرل (ر) ہلال حسین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جار ی کردیا ہے،ایکس نائیک ممتاز حسین نے محمد واصف خان ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نفسیاتی مریض ہونے پر ملٹری کورٹ مارشل نے سزا دی تھی جس کیخلاف عدالت عالیہ سے رجوع کیا گیا،عدالت کے جسٹس طارق عباسی نے22دسمبر2020کو سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس واپس ریمانڈ کرکے ہدایت کی تھی۔
سیکرٹری دفاع کو توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس
163









