عوام اجتماع یا سرگرمی میں شرکت نہ کریں، شبلی فراز

124

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عوام ایس اوپیز پر سختی سے عمل پیرا ہو کر اجتماع میں شرکت کرنے سے گریز کریں۔ہفتہ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں عوام کی صحت اور انکی زندگیوں کا تحفظ مقدم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں