غریب ممالک کو ویکسین فراہمی فروری سے ممکن

180

عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا عمل فروری میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

’کوویکس‘ پروگرام کے تحت اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کردیے، عالمی ادارہ صحت نے اس سال اجتماعی قوت مدافعت حاصل ہونے کا امکان رد کردیا۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ ایک سال میں ویکسین کی تیاری خوش آئند لیکن اب منزل دور ہے۔

ادھر فلسطین نے ویکسین کے لیے روسی کمپنی سمیت 4 اداروں سے رابطہ کرلیا۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں