لاہور: سوتیلے باپ کی بیٹی سے مبینہ زیادتی

108

لاہور میں کینٹ پولیس نے سوتیلی بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق زیادتی کا واقعہ چوکی نادرآباد کے علاقے وقاص مارکیٹ میں پیش آیا، جہاں 16 سالہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا کہ وہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہے، اکیلا پا کر سوتیلے باپ نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں