اس حوالے سے ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ اس بار پولیو کی میڈیسن انجیکشن کے ذریعے بچوں کو دی جائے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ لاہور کی 87 یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ڈی سی لاہور نے مزید کہا کہ 5 سال سے کم عمر کے 6 لاکھ بچوں کو پولیو کے حفاظتی ٹیکے لگانے ک اہدف ہے۔









