متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
ملک کی مختلف ریاستوں میں اماراتی فوج کی آمدورفت نظر آنے کا امکان ہے۔
وزرات داخلہ کا کہنا ہے کہ اماراتی فوجی قافلوں کی تصویرکشی، وڈیوگرافی نہ کریں، اماراتی فوج ’عسکری مشقوں‘ کیلئے منتقل کی جارہی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں الرٹ اردو زبان میں بھی جاری کیا گیا۔









