لاہور (اے پی پی)لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف و اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ و آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی اندروں ملک اور بیرون ملک تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دےدیا۔
نصرت شہباز کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
133









