ٹام کروز سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر پھٹ پڑے

144

معروف امریکی اداکار ٹام کروز فلم کے سیٹ پر کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر پھٹ پڑے۔

ٹام کروز نے دھمکی دی کہ دوبارہ کووڈ نائنٹین کے ضابطے توڑے تو کام پر نہیں رہیں گے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں مشن امپوسیبل سلسلے کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران کریو کے دو افراد دو میٹر فاصلہ رکھنے کی پابندی توڑنے کے مرتکب ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں