پاکستان اور چین کا کرنسی سویپ معاہدہ جلد بحال کرنے پر غور

328

پاکستان اور چین کی جانب سے کرنسی سویپ معاہدہ جلد بحال کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو کرنسی سویپ معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر دے گا جبکہ پاکستان سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی اگلے ہفتے کرے گا۔

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی معاہدے ہیں لیکن پاک چین معاہدوں کی تفصیل شیئر نہیں کرسکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں