پنجاب حکومت نے فری وائی فائی کیوں بند کردیا؟ مونس الٰہی

130

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام کیلئے فری وائی فائی کیوں بند کر دیا؟

صوبہ کے اسپتالوں، تعلیمی اداروں، ریلوے و بس اسٹیشنوں، ائیرپورٹوں، تفریحی مقامات، بازاروں وغیرہ سے یہ لازمی سہولت واپس لینا اور وہ بھی کورونا وائرس کے دوران انتہائی غیر دانشمندانہ اقدام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں