ڈونلڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

183

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی شاہ سلمان کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔

وائٹ ہاؤس سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیلیوفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ خطے میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا-

دونوں رہنماؤں نے مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ خطے میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں