کورونا وائرس: ترکی میں لاک ڈاؤن کا اعلان

168

سال نو کے موقع پر ترکی میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کے خوف سے ترک حکومت نے ملک میں 4 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

دارالحکومت استنبول کے گورنر اعلان کیا کہ ترکی کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر میں 4روز کےلیے لاک ڈاؤن لگایا جارہا ہے جس میں لوگوں کو گھروں رہنے کی ہدایت کی گئی ہےجبکہ استنبول میں قانون نافذ کرنے والے 34ہزار اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔

ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 2لاکھ 8ہزار سے زائد افسران کو تعینات کیے جائیں گے جن کےلیے کنٹرول پوائنٹس قائم کردیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں