کورونا وائرس میں شدت کا سبب بننے والی جینیات کی مختلف اشکال

111

پیرس ( اے ایف پی ) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے جینیات کی مختلف شکلیں دریافت کی ہیں جو مریضوں میں کورونا وائرس کی شدت کا سبب بنتے ہیں۔ اسٹڈی کے مطابق یہ بڑی پیش رفت ہے جس کے ذریعہ اس وبا میں مبتلا مریضوں کا نئی اور موجودہ ادویات سے بھی علاج کیاجا سکتا ہے۔ یہ جاننے کے لئے کورونا وائرس کا مریض آنتوں کی سوزش میں کس طرح مبتلا ہو تا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں