کونسی غذاؤں سے بال جھڑتے ہیں؟

197

صحت مند اور مضبوط بال مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بہت ضروری ہیں۔ خوبصورت بالوں کے لیے یہ ضروری نہیں کہ ہم مہنگی سے مہنگی مصنوعات کا استعمال کریں بلکہ جس طرح ہماری جِلد کی صحت کا انحصار ہماری غذا اور مجموعی صحت پر ہوتا ہے بالکل اُسی طرح ہمارے بالوں کی صحت کا تعلق بھی ہماری غذا سے ہوتا ہے۔

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اگر کسی کے بال جھڑ رہے ہیں تو اُس کی وجہ ذہنی تناؤ ہے جبکہ ایسا نہیں ہے ماہرین کہتے ہیں کہ کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کے کھانے سے ہمارے بال تیزی جھڑتے ہیں لہٰذا ہمیں اُن غذائیوں کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں