کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا انوکھا چمچہ تیار

183

امریکی باپ بیٹے نے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کےلیے اسپون ٹیک نامی چمچہ تیار کرلیا۔

لوگوں کو خود بھی تجربہ ہوچکا ہوگا کہ بچے اور بیمار بعض غذائیں کھانے سے انکار کردیتے ہیں لیکن اب برقی چمچمہ کئی طرح کے کھانوں کا ذائقہ بڑھا سکتا ہے۔

چمچے میں دوڑتی ہلکی بجلی سے ٹیسٹ بڈز کو کھانےکا ذائقہ منفرد لگےگا۔

اسپون ٹیک نامی چمچہ دہی، سوپ اور دیگر کھانوں کا ذائقہ صرف بڑھائےگا ہی نہیں بلکہ زبان پر ذائقہ کافی دیر برقرار رکھے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں