کیپٹن صفدر کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کو جمع کروا چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

93

رجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما و مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کو جمع کرواچکے ہیں۔

مرتضی وہاب نے کہا کہ 24 دسمبر کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں رپورٹ پبلک کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں