یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی مہنگا کرنے کی تیاری

174

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی پینتالیس روپے اور چینی سات روپے فی کلو مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی۔

گھی کی قیمت 175 روپے سے بڑھا کر 220 روپے فی کلو اور چینی 68 روپے سے بڑھا کر 75 روپے کردی جائے گی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اور گھی کے علاوہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں